واسا عملہ تعینات

واسا عملہ تعینات

گجرات(سٹی رپورٹر)سیف سٹی اتھارٹی گجرات آفس میں واسا عملہ تعینات،

 کھلے مین ہولز اور بڑے نالوں کی فوری نشاندہی و ازالہ یقینی بنایا جائیگا،حادثات کی روک تھام کیلئے منیجنگ ڈائریکٹر واسا کاشان حفیظ بٹ نے سیف سٹی اتھارٹی گجرات کا دورہ کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں