گھرمیں گھس کر گالم گلو چ پر مقدمہ
موترہ(نامہ نگار)موترہ کے علاقہ علی ٹاؤن کی خاتون نے پولیس کودرخواست دی کہ شکیل اسکے گھر میں گھس آیا او ر گالم گلوچ کرتے ہوئے تشددکانشانہ بنایا، ملزم اس کیساتھ زبردستی ناجائز تعلقات قائم کرنا چاہتا ہے ،مقدمہ درج کرلیاگیا۔
موترہ کے علاقہ علی ٹاؤن کی خاتون نے پولیس کودرخواست دی کہ شکیل اسکے گھر میں گھس آیا او ر گالم گلوچ کرتے ہوئے تشددکانشانہ بنایا، ملزم اس کیساتھ زبردستی ناجائز تعلقات قائم کرنا چاہتا ہے ،مقدمہ درج کرلیاگیا۔