استقبال رمضان ، شاہراہیں سجادی گئیں

استقبال رمضان ، شاہراہیں سجادی گئیں

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)ہارٹیکلچر ایجنسی گوجرانوالہ کی جانب سے استقبالِ رمضان المبارک کے سلسلہ میں اہم شاہراہوں اور چوراہوں کو خوبصورت اور جدید لائٹنگ سے سجا دیا گیا ۔مقصد شہریوں کیلئے رمضان المبارک کی آمد کو خوشگوار ماحول میں تبدیل کرنا ہے ۔

ہارٹیکلچر ایجنسی گوجرانوالہ کی جانب سے استقبالِ رمضان المبارک کے سلسلہ میں اہم شاہراہوں اور چوراہوں کو خوبصورت اور جدید لائٹنگ سے سجا دیا گیا ۔مقصد شہریوں کیلئے رمضان المبارک کی آمد کو خوشگوار ماحول میں تبدیل کرنا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں