زمیندار کے ڈیرہ سے بجلی کامیٹر چوری

زمیندار کے ڈیرہ سے بجلی کامیٹر چوری

راہوالی (نامہ نگار) )نامعلوم چور زمیندار کے ڈیرہ سے بجلی کا تھری فیز میٹر چوری کرکے لے گیا ۔

مسائیکے والی کے زمیندار محمود خاں نے ڈیرہ پر بجلی کا تھری فیز میٹر لگا رکھا تھا جسے رات کے وقت نامعلوم چور اتار کر لے گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں