ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو سٹاک کا آئل مل کا اچانک دورہ

 ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو سٹاک  کا آئل مل کا اچانک دورہ

جڑانوالہ (نمائندہ دنیا )حکومت پنجاب کی ہدایات پر ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو سٹاک جڑانوالہ ڈاکٹر محمد عثمان مرزا نے ستیانہ جڑانوالہ کے علاقوں میں آئل مل کا اچانک معائنہ کیا۔۔۔۔

حکومت پنجاب کی ہدایات پر ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو سٹاک جڑانوالہ ڈاکٹر محمد عثمان مرزا نے ستیانہ جڑانوالہ کے علاقوں میں آئل مل کا اچانک معائنہ کیا۔ یہ کارروائی ملاوٹ شدہ کپاس کے بیج کیک (کھل) کے خلاف جاری خصوصی مہم کے سلسلے میں عمل میں لائی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں