منشیات فروش کو 9سال قید وجرمانہ
بھوانہ(نمائندہ دنیا ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد نعیم شیخ نے جرم ثابت ہونے پر منشیات فروش کو 09سال قید او80 ہزار روپے جرمانہ کی سزا سنادی۔ تھانہ کوٹ وساوا پولیس نے منشیات فروش فیصل حیات کو 540 گرام چرس برآمد ہونے پر گرفتار کیا تھا۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد نعیم شیخ نے جرم ثابت ہونے پر منشیات فروش کو 09سال قید او80 ہزار روپے جرمانہ کی سزا سنادی۔ تھانہ کوٹ وساوا پولیس نے منشیات فروش فیصل حیات کو 540 گرام چرس برآمد ہونے پر گرفتار کیا تھا۔