لوگوں کی جان و مال کی حفاظت اولین ترجیح :مسعودنذیر

 لوگوں کی جان و مال کی حفاظت  اولین ترجیح :مسعودنذیر

چناب نگر(نامہ نگار)ڈ ی ایس پی سرکل چناب نگرمسعودنذیرنے کہا ہے کہ۔۔۔

لوگوں کی جان و مال کی حفاظت اولین ترجیح ہے جدید ٹیکنا لوجی کو بروئے کارلاتے ہوئے جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی کیلئے تمام ممکن اقدامات کئے جارہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب اور پولیس کے اعلیٰ حکام کے ویژن کے مطابق جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے استفادہ حاصل کرتے ہوئے پولیس کے جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی کیلئے اقدامات جاری ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں