2 جواں سالہ لڑکیوں کو مبینہ طور پر اغوا کر لیا

2 جواں سالہ لڑکیوں  کو مبینہ طور پر اغوا کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دو جواں سالہ لڑکیوں کو مبینہ طور پر اغوا کر لیا گیا۔تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے ماڈل سٹی کے قریب سے۔۔۔

 کوثر نامی خاتون کی جواں سالہ بیٹی اور ماموں زاد بہن کو مبینہ طور پر ملز موں کی جانب سے اغواء کر لیا گیا۔ اور نامعلوم مقام پر لے جا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں اور مغویان کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں