بھوانہ :فوڈ اتھارٹی کا آپریشن ،100کلو مصر صحت گو شت برآ مد

بھوانہ :فوڈ اتھارٹی کا آپریشن ،100کلو مصر صحت گو شت برآ مد

ٹیم نے بھوانہ کے نواحی علاقہ اڈا جامع آباد میں کارروائی کی ، تلف کر دیا گیا

بھوانہ (نمائندہ دنیا )پنجاب فوڈ اتھارٹی کا گرینڈ آپریشن 100کلوسے زائد مضر صحت گوشت برآ مد مقدمہ درج ،ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ،فوڈ سیفٹی ٹیم نے بھوانہ کے نواحی علاقہ اڈا جامع آباد میں کارروائی کرتے ہوئے دو افراد موٹر سائیکل سوار کو چیک کیا جن کے قبضہ سے مضر صحت گوشت 100 کلو سے زائد بیمار جانور کا انتہائی مضرِ صحت گوشت برآمد ہوا ویٹرنری سپیشلسٹ نے گوشت کا معائنہ کیا، اور گوشت مضرصحت پایا گیا جس پر گوشت کو تلف کردیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں