زرعی راضی سے درخت اور لکڑیاں چوری

زرعی راضی سے درخت اور لکڑیاں چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)زرعی راضی سے درخت اور لکڑیاں چوری کر لی گئیں۔تھانہ جھمرہ کے علاقے میں افتخار نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کی زرعی اراضی سے ملزم رات کی تاریکی میں لاکھوں مالیت کے درخت لکڑیاں اور دیگر سامان چوری کر کے لے گئے۔۔۔

زرعی راضی سے درخت اور لکڑیاں چوری کر لی گئیں۔تھانہ جھمرہ کے علاقے میں افتخار نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کی زرعی اراضی سے ملزم رات کی تاریکی میں لاکھوں مالیت کے درخت لکڑیاں اور دیگر سامان چوری کر کے لے گئے۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں