ریڑھیاں کھڑی کرکے ٹریفک بلاک کرنیوالے 3 افراد کو گرفتار کرلیا

ریڑھیاں کھڑی کرکے ٹریفک بلاک  کرنیوالے 3 افراد کو گرفتار کرلیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ریڑھیاں کھڑی کرکے ٹریفک بلاک کرنے والے تین افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مین روڈ پر ریڑھیاں کھڑی کر کے ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ پیدا کرنے والے تین افراد کو گرفتار کر لیا۔

ریڑھیاں کھڑی کرکے ٹریفک بلاک کرنے والے تین افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مین روڈ پر ریڑھیاں کھڑی کر کے ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ پیدا کرنے والے تین افراد کو گرفتار کر لیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں