شیعہ علما کونسل ضلع جھنگ کے عہدیداروں کاانتخاب
جھنگ،گڑھ مہاراجہ ( ڈسٹرکٹ رپورٹر،نمائندہ دنیا )شیعہ علما کونسل ضلع جھنگ کے انتخابات منعقد ہوئے ۔ اس موقع پرمولانا لیاقت امین ضلعی صدر اور مولانا اسماعیل کاظمی تحصیل صدر منتخب ہو گئے ۔
تحصیل احمدپورسیال سے ظل حسنین کاظمی ، سعید خان سیال ، قیصر عباس خراج ، مجاہد حسین شاہ ، ناصر عباس شاہ، راجن شاہ، ضیغم عباس کاظمی ، عنصر مہدی ، غلام شبیر ، مہر واجد دراج ،نجف عباس ڈھڈی ، مہر عرفان حیدر صدقانہ سیال ، مہر کرم سیال ، رضا شاہ سمیت شیعہ علما کونسل کے رہنماؤں نے مولانا لیاقت قمی اور مولانا اسماعیل کاظمی کو ضلعی و تحصیل سطح پر ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔