آزادکشمیر میں کا میابی نواز شریف اور پوری ٹیم کی جد و جہد کا نتیجہ:عرفان منان

آزادکشمیر میں کا میابی نواز شریف  اور پوری ٹیم کی جد و جہد  کا نتیجہ:عرفان منان

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسلم لیگ ن کے رہنمااوراین اے 101 سے سابق ٹکٹ ہولڈر میاں عرفان منان نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے دوسرے مرحلے میں بھی مسلم لیگ ن کی واضح اکثریت سے کامیابی میاں نواز شریف کی قیادت میں پوری ٹیم کی جدوجہد کا نتیجہ ہے۔

فیصل آباد میں مسلم لیگ ن کے 2 نامزد امیدواروں ایل اے 42 سے شوکت شاہ اورایل اے 34سے ناصر حسین ڈارکے مقابلے میں پیپلز پارٹی کے 2امیدواروں نے 3ووٹ بھی حاصل نہیں کئے ۔اب بلاول بھٹو زرداری کو اپنی پارٹی کی سیاسی حیثیت کاعلم ہوچکاہے ۔انہوں نے میاں شریف اوران کی پوری ٹیم کو مبارکباد پیش کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...