عقائد ِاسلام کی آبیاری میں علی ہجویری ؒ کا کلیدی کردار:اشرف جلالی

عقائد ِاسلام کی آبیاری میں علی  ہجویری ؒ کا کلیدی کردار:اشرف جلالی

لاہور(سٹاف رپورٹر)تحریک لبیک یا رسول اللہ کے سربراہ محمد اشرف آصف جلالی نے کہا کہ برصغیر میں عقائد ِاسلام کی آبیاری میں حضرت علی ہجویری ؒکا کلیدی کردار ہے۔

آپؒ کی شہرہ آفاق تصنیفکشف المحجوب  رموزِ تصوف، عقائد اسلامی، مستند تاریخ، اخلاق عالیہ اور اسلام کے اولین مشاہیر کے فضائل و مناقب کا ایک حسین گلدستہ ہے۔ کشف المحجوب کو اس کے مضامین کی افادیّت کی وجہ سے ایک مرشد ِ کامل کا درجہ حاصل ہے ۔ حضرت داتا گنج بخش قدس سرہ العزیز کا فیضان صداقت ِ اسلام کا ایک مستند حوالہ ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...