ہیڈ کانسٹیبل اسسٹنٹ سب انسپکٹر بننے والے افسر کو بیج لگائے گئے

ہیڈ کانسٹیبل اسسٹنٹ سب انسپکٹر  بننے والے افسر کو بیج لگائے گئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے سے اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی پانے والے آفیسر کو بیز لگا دیئے گئے۔

پنجاب کانسٹیبلری میں تعینات ہیڈ کانسٹیبل قیصر طفیل کو اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ جسے کمانڈنٹ آفیسر اصغر علی اولکھ کی جانب سے نئے عہدے کے بیج لگائے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...