کمالیہ:مرکزی انجمنِ تاجران کی نومنتخب کابینہ کے اعزاز میں عشائیہ

کمالیہ:مرکزی انجمنِ تاجران کی  نومنتخب کابینہ کے اعزاز میں عشائیہ

کمالیہ (نمائندہ خصوصی) مرکزی انجمنِ تاجران کمالیہ کی نومنتخب کابینہ کے اعزاز میں مقامی ہوٹل میں ایک پروقار عشائیے کا اہتمام کیا گیا۔

تقریب کا اہتمام امن گروپ کے صدر چوہدری شہباز احمد، جنرل سیکرٹری حافظ تنویر گجر اور سینئر نائب صدر چوہدری سمیع اللہ نے کیا، جبکہ اس میں مرکزی انجمنِ تاجران کے عہدیداران، آڑھتی برادری، تاجر رہنماؤں اور شہر کی ممتاز سماجی و کاروباری شخصیات نے شرکت کی۔ سابق ناظم چوہدری خورشید احمد گجر، چیئرمین عمر یاسین اور دیگر معززین بھی اس موقع پر موجود تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...