سکیورٹی کا غیر مناسب انتظام کرنے والے 2بیکری مالکان کیخلاف مقدمات

سکیورٹی کا غیر مناسب انتظام کرنے  والے 2بیکری مالکان کیخلاف مقدمات

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سکیورٹی کا غیر مناسب انتظام کرنے والے دو بیکری مالکان کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔

تھانہ نشاط آباد کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کاروائیاں کرتے ہوئے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔ اس دوران دو نجی بیکریوں پر سیکیورٹی کا انتہائی غیر مناسب انتظام پایا گیا۔ جو کسی بڑی واردات کا سبب بھی بن سکتا تھا۔ تاہم دونوں بیکری مالکان کے خلاف مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...