پارک سیر کے لئے آئے شہری کی موٹر سائیکل چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پارک میں سیر و تفریح کے لئے آئے شہری کی موٹر سائیکل چوروں کے ہاتھ لگ گئی۔
تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں واقع گٹ والا پارک میں نذیر نامی شہری اپنی فیملی کے ہمراہ آیا ہوا تھا اور موٹر سائیکل کھڑی کر کے باہر کے اندر داخل ہو گیا۔ اس دوران نامعلوم ملز م اس کی موٹرسائیکل چوری کرکے راہ فرار اختیار کر گئے ۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments