سابقہ مقدمہ بازی ،مخالفین نے اہلخانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

سابقہ مقدمہ بازی ،مخالفین نے اہلخانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

ملزموں نے ثاقب کو سنگین دھمکیاں بھی دیں ، مقدمہ درج کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ مقدمہ بازی کی بنا پر مخالفین نے اہلخانہ کو قابو کرکے بدترین تشدد کا نشانہ بنا دیا۔تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں ثاقب نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملز موں نے مبینہ طور پر سابقہ مقدمہ بازی کی بنا پر اس کے اہلخانہ کو قابو کر لیا اور بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کردیا گیا۔ جبکہ اس دوران سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کر دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...