گھریلو رنجش پر خاتون کو فائرنگ کرکے لہو لہان کر دیا

گھریلو رنجش پر خاتون کو فائرنگ کرکے لہو لہان کر دیا

ملزم نے اس دوران سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دیں ، مقدمہ درج کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) گھریلو رنجش کی بنا پر خاتون کو فائرنگ کرکے لہو لہان کر دیا گیا۔تھانہ کھرڑیانوالہ میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے عارف نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اس کی بیٹی کو قابو کرلیا اور گھریلو رنجش کی بنا پر تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے ساتھ فائرنگ کرکے لہولہان کر دیا اور اس دوران سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...