موجودہ دورہ حکومت میں بلدیاتی الیکشن نظرنہیں آرہے :شفیق احمد گجر

موجودہ دورہ حکومت میں بلدیاتی  الیکشن نظرنہیں آرہے :شفیق احمد گجر

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابق رکن پنجاب اسمبلی چودھری شفیق احمد گجر نے کہاہے کہ موجودہ دورہ حکومت میں بلدیاتی الیکشن ہوتے نظرنہیں آرہے۔۔۔

 تسہم اگر سلیکشن کمیشن کے مطابق اگر15 دسمبر یا15جنوری کو انتخابات ہوئے تو این اے 101کی تمام یونین کونسلوں میں ان کے حمایت یافتہ امیدوارمیدان میں ہوں گے۔ ان کاکہناتھا کہ ان کی قیادت میں ٹیم بھی متحرک ہے اورامیدوار بھی تیارہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...