طلال چودھری ،بلال بدر اور نوید عامرجیوا کیساتھ ریورنڈ پاسٹرشہزاد پرویز کی وفد کے ہمراہ ملاقاتیں

طلال چودھری ،بلال بدر اور نوید  عامرجیوا کیساتھ ریورنڈ پاسٹرشہزاد پرویز کی وفد کے ہمراہ ملاقاتیں

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ریورنڈ پاسٹر شہزاد پرویز، زاہد بھٹی ،ریورنڈ پاسٹر سلیمان یونس اور ریورنڈ پاسٹر شہباز پرویز نے مختلف وزراء اور عوامی نمائندگان سے اہم ملاقاتیں کیں۔

 وفد نے وزیرِ مملکت برائے داخلہ امور طلال چودھری، رکنِ قومی اسمبلی محمد بلال بدر چودھری اور اقلیتی رکنِ قومی اسمبلی نوید عامر جیوا سے خصوصی ملاقات کے دوران اقلیتی و انسانی حقوق، اقلیتی نوجوانوں کے لیے تعلیمی وظائف و روزگار کے مواقع، ملکی امن و سلامتی اور بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ پر تبادلۂ خیال کیا۔ ملاقاتوں میں اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ، نوجوانوں کے بہتر مستقبل اور پاکستان میں پائیدار امن کے لیے مشترکہ جدوجہد جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...