صوابی ،ویلڈنگ کے دوران کرنٹ لگنے کے باعث 2افراد جاں بحق

صوابی ،ویلڈنگ کے دوران کرنٹ  لگنے کے باعث 2افراد جاں بحق

پشاور (اے پی پی) صوابی کے علاقے یارحسین میں ویلڈنگ کے دوران 11 ہزار وولٹ بجلی کی لائن سے کرنٹ لگنے کے باعث 2افراد جاں بحق ہوگئے ۔ جاں بحق ہونے والوں میں 45سالہ امام مسجد اقبال مفتی اور 35سالہ ویلڈر ساجد محمود شامل ہیں۔

 صوابی کے علاقے یارحسین میں ویلڈنگ کے دوران 11 ہزار وولٹ بجلی کی لائن سے کرنٹ لگنے کے باعث 2افراد جاں بحق ہوگئے ۔ جاں بحق ہونے والوں میں 45سالہ امام مسجد اقبال مفتی اور 35سالہ ویلڈر ساجد محمود شامل ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...