ڈکیت گینگ گرفتار ،11 موٹر سائیکل، 7 موبائل ، 9 لاکھ برآمد
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 5 رکنی ڈکیتی گینگ کو گرفتار کرلیا گیا۔
ایس ایچ او تھانہ ڈجکوٹ سلیم نے ٹیم کے ساتھ کارروائی کرتے گینگ کے سرغنہ یاسین کو ساتھیوں اللہ رکھا، اللہ دتہ، نواز اور عثمان سمیت گرفتار کر لیا۔ ملزموں سے 3 پسٹل، 11 موٹر سائیکل، 7 موبائل فونز اور نقدی 9 لاکھ روپے برآمد کر لئے گئے ۔ ملزموں نے دس وارداتوں کا انکشاف کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments