اسلحہ سے پاک اسلام آباد مہم ،ملزم گرفتار ، اسلحہ برآمد

 اسلحہ سے پاک اسلام آباد مہم ،ملزم گرفتار ، اسلحہ برآمد

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)وفاقی دارالحکومت میں اسلحہ سے پاک اسلام آباد مہم کے تحت غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور۔۔

 اس کی نمائش میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائیاں بھرپور انداز میں جاری ہیں۔ تھانہ بنی گالا پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی اسلحہ رکھنے میں ملوث ملزم طارق کو گرفتار کرلیا۔پولیس ٹیم نے ملزم کے قبضے سے چھ کلاشنکوف نما آٹومیٹک گنز، ایک نو ایم ایم پستول اور بھاری مقدار میں ایمونیشن برآمد کرلیا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے ۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...