ایس ایس پی آپریشز کی کھلی کچہری شہریوں کے مسائل سنے

ایس ایس پی آپریشز کی کھلی کچہری شہریوں کے مسائل سنے

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا نے اوپن ڈور پا لیسی کے تحت کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔۔۔

کھلی کچہریوں میں شہر یو ں نے اپنے مسائل کے حل کیلئے اپنی شکایات پیش کیں۔ ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد نے شہریوں کے مسائل سنے۔ اور ان کے فوری حل کیلئے متعلقہ افسران کو مارک شدہ درخواستوں پر دیئے گئے وقت میں قانونی کارروائی کرکے رپورٹ پیش کرنے کے احکامات جاری کئے ۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...