سی پی او کی دفتر میں کھلی کچہری مسائل حل کے احکامات
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سی پی او تنویر حسین نے دفتر میں کھلی کچہری لگائی۔ سی پی او نے شہریوں کے مسائل سنے اور موقع پر ہدایات جاری کیں۔
شہریوں کو فوری ریلیف اور افسروں کو بروقت داد رسی کا حکم دیا گیا۔ سی پی او کا کہنا تھا کہ شہریوں کی شکایات کے ازالے اور عوام کی خدمت میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائیگی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments