ڈی سی کا چنیوٹ فیصل آباد ون وے روڈ کے تعمیراتی کام کامعائنہ

ڈی سی کا چنیوٹ فیصل آباد ون  وے روڈ کے تعمیراتی کام کامعائنہ

چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈپٹی کمشنر عائشہ رضوان نے ایکسین ہائی ویز کے ہمراہ چنیوٹ فیصل آباد ون وے روڈ کا دورہ کیا اور سڑک کی تعمیر کے کام کا جائزہ لیا۔

بریفنگ لی اورایکسین کو سڑک کی تعمیر کا باقی کام جلد مکمل کرنے کی ہدایت کرتے کہاچنیوٹ فیصل آباد ون وے روڈ کا 95 فیصد کام مکمل ہو چکا ہے ، مشینری اور افرادی قوت کو مزید متحرک کرکے باقی کام بھی بلا تاخیر مکمل کیا جائے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...