ڈپٹی کمشنر عائشہ رضوان کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ
چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈی سی چنیوٹ عائشہ رضوان نے ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ کیا،
جہاں انہوں نے طبی و انتظامی امور، مریضوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات اور ہسپتال میں حفاظتی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر ایم ایس ڈاکٹر عمیر اور دیگر انتظامی افسر بھی انکے ہمراہ تھے ۔ڈپٹی کمشنر نے ہسپتال کے مختلف وارڈز اور دیگر شعبہ جات کا معائنہ کیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments