ٹریفک پولیس کی آگاہی مہم، طلبہ اور شہریوں کو روڈ سیفٹی سے متعلق لیکچر

ٹریفک پولیس کی آگاہی مہم، طلبہ اور  شہریوں کو روڈ سیفٹی سے متعلق لیکچر

چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق شہریوں کے سفر کو محفوظ بنانے کیلئے ٹریفک پولیس کی جانب سے آگاہی مہم جاری ہے ۔

 ڈی ایس پی ٹریفک خرم شہزاد کی زیرنگرانی ٹریفک پولیس ایجوکیشن یونٹ کی جانب سے اسلامیہ کالج میں آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ انچارج ٹریفک ایجوکیشن یونٹ سب انسپکٹر علی رضا نے طلبہ اور مختلف علاقوں میں شہریوں کو ٹریفک قوانین اور روڈ سیفٹی کے حوالے سے آگاہی لیکچر دیا جبکہ آگاہی واک بھی منعقد کی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...