غریب عوام کیلئے آنیوالا ہر دن نئی مشکلات پیدا کر رہا :سدرہ سعید بندیشہ

غریب عوام کیلئے آنیوالا ہر دن نئی  مشکلات پیدا کر رہا :سدرہ سعید بندیشہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) پیپلز پارٹی کی ٹکٹ ہولڈر این اے 100سدرہ سعید بندیشہ نے کہا ہے غریب عوام کے لیے آنے والا ہر دن مشکلات پیدا کر رہا ہے۔۔۔

 کبھی تعلیم کی فیسیں بڑھا دی جاتی ہیں کہیں آٹا بجلی پٹرول اور اشیا خورد و نوش کی چیزیں آسمان سے باتیں کرنے لگتی ہیں غریب آدمی کہاں جائے سفید پوش گھرانوں کے بچے تعلیمی مالی بوجھ کی زد میں ہیں  ہر طبقہ حکمرانوں کو رو رہا ہے ن لیگ کی سی ایم ہر روز ایک سے بڑھ کے ایک نئے پروگرام کو ہوا میں لانچ کرتی ہے لیکن عملی اقدامات نہیں کرتی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...