ون ویلنگ کرنے والا شہری گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔
پولیس کے مطابق ون ویلنگ خطرناک حادثے کا باعث بن سکتی ہے ۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments