موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث گروہوں کے 10ملزم گرفتار
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اسلام آباد پولیس کے تھانہ کوہسار، تھانہ کراچی کمپنی، تھانہ گولڑہ اور۔۔۔
تھانہ شالیمار پولیس ٹیموں نے موٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث بین الصوبائی \\\'\\\'راحت\\\'\\\' گینگ سمیت پانچ مختلف گروہوں کے 10 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان کے قبضے سے لاکھوں روپے مالیت کے 19 مسروقہ موٹر سائیکل برآمد کر لیے گئے ۔ ملزمان کے خلاف متعدد مقدمات درج ہیں ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments