ایف پی ایس سی کے تحت امتحانات ٹیسٹوں کا شیڈول جاری
ملتان(خصوصی رپورٹر)فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی)نے مختلف امتحانات اور ٹیسٹوں کے انعقاد کا شیڈول جاری کر دیا۔۔۔
ایف پی ایس سی کے مطابق ایم پی ٹی 2027 کا امتحان 10 اکتوبر 2026 کو منعقد ہوگا۔ فیڈرل پبلک سروس کمیشن کی جانب سے کہاگیاہے کہ جنرل ریکروٹمنٹ فیز تھری 2026 کے ٹیسٹ 12 سے 19 اکتوبر تک ہوں گے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments