بہیمانہ تشدد، نوجوان شدید زخمی ہوگیا

 بہیمانہ تشدد، نوجوان شدید زخمی ہوگیا

سرگودھا (سٹاف رپورٹر) چھ روز قبل تلخ کلامی کا بدلہ لینے کے لیے نوجوان پر بہیمانہ مبینہ تشدد، نوجوان شدید زخمی ہوگیا۔۔۔

 چک نمبر 36 جنوبی کا رہائشی جہانگیر مسیح کام سے فارغ ہوکر گھر جارہا تھا کہ گلشن بلال کے قریب کاشف اقبال بٹ ولد اقبال بٹ مبینہ طور پر دیگر نامعلوم کے ہمراہ وہاں پہنچا، ملزمان نے آتے ہی للکارا  تلخ کلامی کا بدلہ لینے کی بات کرتے ہوئے مارپیٹ کی، جس سے وہ زخمی ہوگیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...