بغیر لائسنس ٹرک ڈرائیور گرفتار

بغیر لائسنس ٹرک ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ستیانہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بغیر لائسنس ٹرک چلانے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ہے ۔

تھانہ ستیانہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بغیر لائسنس ٹرک چلانے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...