ڈی سی کا بادشاہی مسجد چنیوٹ کا دورہ، تزئین و آرائش کا جائزہ

ڈی سی کا بادشاہی مسجد چنیوٹ کا  دورہ، تزئین و آرائش کا جائزہ

چنیوٹ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈپٹی کمشنر عائشہ رضوان نے بادشاہی مسجد چنیوٹ کا دورہ کیا اور مسجد کی بہتری، بحالی اور تزئین و آرائش کے حوالے سے جاری کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا۔

 ڈپٹی کمشنر نے متعلقہ افسران کو جاری کاموں میں مزید تیزی لانے اور انہیں مقررہ معیار کے مطابق مکمل کرنے کی ہدایت کی۔ انہوں نے مسجد کے اطراف سے تمام تجاوزات فوری ختم کروانے ، بادشاہی باغ کو مزید خوبصورت بنانے ، پودوں کی باقاعدگی سے تراش خراش اور مناسب دیکھ بھال یقینی بنانے کے احکامات جاری کیے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...