گھر کا دروازہ کھلا رہنے پر چور نقدی موبائل فون اور زیورات لے اڑے
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ستیانہ کے علاقے میں علی نامی شہری کے گھر کا بیرونی دروازہ غلطی سے کھلا رہ گیا۔
نامعلوم ملزمان نے اس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے گھر میں داخل ہوکر الماریوں سے نقدی، موبائل فون، ایل سی ڈی، زیورات اور دیگر قیمتی سامان چوری کرلیا اور فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments