کھلاپٹرول بیچنے والادکاندارزیرحراست
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کھلا پٹرول فروخت کرنیوالے دکاندار کو گرفتار کرلیا گیا۔
تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے دکاندار کو گرفتار کیا جو رہائشی علاقے میں کھلے پٹرول کی فروخت کرتے ہوئے علاقہ مکینوں کے لئے خطرناک حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ جس کے قبضے سے کھلا پٹرول برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments