ماہڑہ :ایل پی جی سرکاری نرخ سے 200 روپے مہنگی

 ماہڑہ :ایل پی جی سرکاری نرخ  سے 200 روپے مہنگی

ماہڑہ( نامہ نگار ) ماہڑہ، روہیلانوالی اور گردونواح میں ایل پی جی کی قیمت میں من مانے اضافے سے شہری مشکلات کا شکار ہیں۔

 سرکاری طور پر ایل پی جی کی قیمت 280 روپے فی کلو مقرر ہونے کے باوجود اوپن مارکیٹ میں گیس 480 روپے فی کلو تک فروخت ہونے لگی ہے ۔ شہریوں کے مطابق ایل پی جی فروشوں نے مبینہ طور پر سرکاری نرخ میں اضافے سے قبل ہی قیمت بڑھا دی ہے ، جس کے باعث گھریلو صارفین کو اضافی اخراجات برداشت کرنا پڑ رہے ہیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...