3 کلو چرس اور 7 کلو سے زائد افیون برآمد،ملزم گرفتار

3 کلو چرس اور 7 کلو سے  زائد افیون برآمد،ملزم گرفتار

ٹھیکریوالا (نمائندہ دنیا) تھانہ ایئرپورٹ پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 3 کلو چرس، 7 کلو سے زائد افیون اور 15 ہزار روپے نقدی برآمد کرکے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا

جبکہ اس کا ساتھی فرار ہو گیا۔ تھانہ ایئرپورٹ پولیس نے منصور ملنگی روڈ پر ناکہ بندی کے دوران موٹر سائیکل سوار دو مشکوک افراد کو روکنے کی کوشش کی۔ اس دوران ایک شخص حامد رضا پولیس کو دیکھ کر موٹر سائیکل سے چھلانگ لگا کر فرار ہو گیا جبکہ پولیس نے دوسرے ملزم احسان سکنہ چوہڑ ماجرہ کو قابو کر لیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...