تیز رفتاری سے ٹرک چلانے والے ڈرائیورکیخلاف مقدمہ
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ سٹی سمندری کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دوران ڈرائیونگ تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنے والے ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔
پولیس کے مطابق ڈرائیور کی تیز رفتاری سے دیگر ٹریفک کے لیے حادثے کا خطرہ پیدا ہو رہا تھا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments