ستیانہ روڈ پر شہری سے پرس چھین لیا گیا
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے ستیانہ روڈ پر شہر ی سے پرس چھین لیا گیا۔
نعمان نامی شہری سڑک کنارے کھڑا تھا کہ اس دوران موٹر سائیکل سوار ملزمان نے جھپٹا مار کر اس کا پرس چھین لیا۔ پرس میں نقدی، موبائل فون اور دیگر قیمتی سامان موجود تھا۔ پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments