بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں‘ 2افراد گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ نشاط آباد پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں چلانے والے دو افراد کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے ملزمان کو گاڑیوں سمیت حراست میں لے کر مقدمات درج کر لیے ہیں۔
تھانہ نشاط آباد پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں چلانے والے دو افراد کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے ملزمان کو گاڑیوں سمیت حراست میں لے کر مقدمات درج کر لیے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments