آتش بازی کا سامان لے جانیوالا گرفتار

آتش بازی کا سامان لے جانیوالا گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ جھنگ بازار کی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے آتش بازی کا سامان لے جانے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق ملزم کے قبضے سے بھاری مقدار میں آتش بازی کا سامان برآمد ہوا۔ اس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...