شہری کو بوگس چیک دینے پر مقدمہ

شہری کو بوگس چیک دینے پر مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سول لائن کے علاقے میں پولیس نے کاروباری لین دین کے دوران یاسر نامی شہری کو لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دینے پر ملزم سعید کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

تھانہ سول لائن کے علاقے میں پولیس نے کاروباری لین دین کے دوران یاسر نامی شہری کو لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دینے پر ملزم سعید کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...