پولیس کی کارروائی، ناجائز اسلحہ برآمد، راہگیر گرفتار

پولیس کی کارروائی، ناجائز اسلحہ برآمد، راہگیر گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے دوران تلاشی ناجائز اسلحہ برآمد ہونے پر راہگیر کو گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ جھمرہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ناکہ بندی کے دوران مشکوک راہگیر کو روک کر چیک کیا تو اس کے قبضے سے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہوگیا جس پر اسے گرفتار کرکے حوالات میں بند کر دیا گیا، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...