شورکوٹ بار کے سابق صدر عطاء اﷲشیخ کامہر توقیر کے پینل کی حمایت کا اعلان

شورکوٹ بار کے سابق صدر عطاء اﷲشیخ  کامہر توقیر کے پینل کی حمایت کا اعلان

شورکوٹ (نمائندہ دنیا )شورکوٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر عطاء اﷲ شیخ نے ساتھی وکلاء کے ہمراہ بار انتخابات میں صدارتی امیدوار مہر توقیر مہدی کملانہ ،جنرل سیکرٹری کے امیدوار معیز شفقت اور ان کے پینل کی بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا۔۔۔

 اس موقع پر چوہدری احسن ظفر ، ساجد ہرگن ، سابق صدر مہر شوکت سپرا ، شریف ثاقب ، سردار شہروز حسین ، مہر ظفر بھنگو ،عثمان ظہور ، رانا آصف مختار ،محسن سواگ ،محمد یحیی شیخ، خرم گیلانی ،وقاص سلیم ، حسیب شفقت ، محمد کاشف ، چودھری ممتاز اور شیخ مدثر مشتاق سمیت دیگر وکلاء بھی موجود تھے ۔ صدارتی امیدوار مہر توقیر مہدی کملانہ نے کہا کہ کامیابی کی صورت میں بار کی بہتری اور وکلاء کے حقوق کے تحفظ کو ترجیح دی جائے ۔تقریب کے اختتام پر وکلاء کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...