گھر میں چوری، نقدی، زیورات اور دیگر قیمتی سامان لے گئے

گھر میں چوری، نقدی، زیورات  اور دیگر قیمتی سامان لے گئے

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں بلال نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ وہ اہلخانہ کے ہمراہ رشتہ داروں کے گھر گیا ہوا تھا۔

 اس دوران نامعلوم ملزمان گھر کے تالے توڑ کر نقدی، موبائل فون، زیورات، کپڑے اور دیگر قیمتی سامان چوری کرکے فرار ہو گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...