کال سنتے ہوئے جانے والے شہری سے موبائل فون چھین لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کال سنتے ہوئے جانے والے شہری سے موبائل فون جھپٹ لیا گیا۔تھانہ ۔
فیکٹری ایریا کے علاقے میں اظہر نامی شہری موبائل فون پر کال سنتے ہوئے جارہا تھا کہ اس دوران موٹر سائیکل سوار ملزمان نے مبینہ طور پر جھپٹا مار کر اس سے موبائل فون چھین لیا۔ اور موقع سے فرار ہوگئے ۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments